اب بس آٹھ سو روپے میں اے سی تیار جدید طریکہ بنانے کا طریقہ

0
112
اب بس آٹھ سو روپے میں اے سی تیار جدید طریکہ
اب بس آٹھ سو روپے میں اے سی تیار جدید طریکہ

اب بس آٹھ سو روپے میں اے سی تیار جدید طریکہ

اب بس آٹھ سو روپے میں اے سی تیار جدید طریکہ

: بنانے کا طریقہ

ہلکا پولیسٹرین کا کولر
2 ڈرائیر وینٹس
١ چھوٹا پنکھا
بوتلیں جو کے برف سے فل ہوں
چند آئس کیوبز کے لئےشاپنگ بیگ متلب شاپرز
خاکہ بنانے کے لیے قلم یا مارکر
اٹنے کے لیے چھری
اور ایک ویکیوم

پہلے ڈرائیرکو کولر کے ڈھکن کے اوپر رکھ دیں پہر اسکے گرد قلم سے نشان ڈال دیں ۔پہر نشان والی جگہ کاٹ لیں۔

اب بس آٹھ سو روپے میں اے سی تیار جدید طریکہ
اب بس آٹھ سو روپے میں اے سی تیار جدید طریکہ

اس کے باد ان سوراخوں پر وینٹس کو لگا دیں اور اب دونوں کے درمیان پنکھا فکس کریں ۔اور وہاں قلم سے نشان لگاکر سوراخ کرلیں۔

3
یہ کام کرنے کے باد ویکیوم سے جگہ صاف کرلیں ۔
اسکے باد کولر میں فریز کی ہوئی کچھ بوتلیں اور آئس پیکس ان کے ساتھ رکھ کے اسکے بعد کولر کا ڈھکن بند کردیں۔
پھر پنکھے اور وینٹس ان سوراخوں میں رکھ کر پنکھا چلا دیں۔اس سے چلنے والئ ہوا برف سے ٹکرا ینٹس کے راستے باہر نکلے گی اے سی جیسی ٹھنڈی ہوا اے گی۔

Rating: 10.0. From 1 vote.
Please wait...

LEAVE A REPLY